قلم سے منسٹیرا ڈیلیسیوسہ/ سوستانی پنیر پودہ کسے اگائیں اور اس کی دیکھ بھال کی تفصیلی رہنمائی۔
اسکے پھول، پھل اور بیج کی تفصیلات۔
اسکے پھل کا ذائقہ 3-4 پھلوں کا ملا جلا ذائقہ ہوتا ہے
#growingmonsterabycuttings #growingmonsterabycuttingsinwater #monsteradeliciosa #Monstera #growingmonsterafromcutting